the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لند ن 15 ستمبر ( ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے داعش کے ہاتھوں برطانوی شہری کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ وہ ڈیوڈہینزکے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے آخری حدتک جائیں گے اور یقینی بنائیں گے کہ قاتل انصاف کا سامنا کریں۔
انھوں نے کہاکہ دولت اسلامیہ کایہ عمل مکمل اور واضح برائی ہے۔اس سے قبل گزشتہ روزدولت اسلامیہ کی جانب سے ایک وڈیوجاری کی گئی جس میں برطانوی مغوی ڈیوڈ ہینز کا سرقلم کرتے ہوئے دکھایا گیاجبکہ



ایک دوسرے برطانوی شہری کوقتل کرنے کی دھمکی دی گئی۔برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق وہ اس وڈیوکی تصدیق کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ صدر اوباما نے بھی قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ امریکا ڈیوڈ ہینز کے قاتلوں کی گرفتاری میں حلیف ملک کی بھرپور مدد کرے گا۔

برطانوی وزیراعظم نے سلامتی سے متعلق کمیٹی 146کوبرا145کے ہنگامی اجلاس کی صدارت بھی کی۔44سالہ ہینزگزشتہ برس شام میں امدادی سامان کی فراہمی کے دوران اغواکر لیے گئے تھے اور دولت اسلامیہ نے امریکی فضائی حملوں کے ردعمل میں انھیں ہلاک کرنے کااعلان کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.